بھارت

راجستھان: پولیس نے مسلم نوجوان کو سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کرلیا

جے پور:بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے اجمیر کے گاو¿ں گنگوانہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ مسلمان نوجوان واجد خان کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واجد خان کی گرفتاری ہندوتوا کے حامیوں کے دباو¿ کے بعد عمل میں لائی گئی ۔ پولیس نے واجد کا موبائل فون بھی قبضے میں لیا۔پولیس کا کہناہے کہ واجد خان کو ہندو توا نظریے پر تنقید کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر واجد کی گرفتاری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ انصار عمران نامی ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ایک مسلمان کو ہندو انتہا پسندوں کے دباو¿ میں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button