مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام:سڑک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک،8زخمی

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کولگا م میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثے ضلع کے علاقے ڈی ایم پورہ میں پیش آیا۔ فوجیوں کی گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں 9اہلکار زخمی ہو گئے جن میں سے ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button