مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بڈگام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بڈگام سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے حامد ناتھ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے پوشکر سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوان پر ایک مجاہد تنظیم کا رکن ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button