مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر05 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع شوپیاں سے آج(اتوار)کو دو نوجوان گرفتار کر لیے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شاہد احمد گنائی اور کفایت ایوب کو ضلع شوپیاں کے علاقے دوموانی سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button