مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پیراملٹری فورس کا سب انسپکٹر ضلع کپواڑہ میں ہلاک

سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری فورس کا ایک سب انسپکٹر ضلع کپواڑہ میں ہلاک ہوگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سب انسپکٹر جئے نارائن سنگھ نے کپواڑہ میں فوجی کیمپ میں نصف شب کو سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی اور اسے علاج معالجے کے لیے مقامی ہسپتال لے منتقل کیاگیا۔تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button