مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک نامعلوم شخص کی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ لاش پلیٹ فارم کے قریب سے ملی ہے اور پولیس نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس نے موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔ لاش کی شناخت کا کام جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button