گرفتاریاں
بانڈی پورہ :بھارتی فوجیوں نے 2نوجوان گرفتار کر لیے
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حاجن سے گرفتار کیا ۔
فوجیوں نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔








