خودکشیاں

ڈوڈہ: بھارتی فوجی اہلکار پراسرار طورپر ہلاک

جموں : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار پراسرار طورپر ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بھارتی ریاست اوڈیشہ کارہائشی سریش بسوال ضلع کے علاقے بھدرواہ میں واقع بٹالین ہیڈ کوارٹر میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک ہوا ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیرمیں تعینات بھارتی فوجیوں میں خودکشیوں کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button