مظاہرے

بارہمولہ :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے برینار جنگل کے علاقے نمبلان میں تلاشی شروع کردی۔
آخری اطلاعات تک محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button