ہلاکتیں

کٹھوعہ : بھارتی فورسز کے تین اہلکار ہلاک

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک حملے میں بھارتی فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کی وین پر حملہ ضلع کے علاقے پنجتیرتھی Panjtirthiکے قریب محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران کیا گیا۔
ایک بھارتی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین اہلکار ہلاکجبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں بھارتی کا آپریشن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔KMS-08/M

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button