محاصرے اور تلاشی
اودھمپور: بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
جموں:
بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں کھنہ بل کے علاقے مجالٹا میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔آخری اطلات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔







