مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندر بل : لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندر بل سے ایک لاپتہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سترہ سالہ شبنم بانو گزشتہ روز سے لاپتہ تھی ۔ آج اسکی لاش ضلع کے علاقے ہکنار کے قریب ایک نہر سے ملی ۔ لڑکی ہکنار کی رہائشی بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button