متفرقات

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں 2طالبات جانبحق ،23زخمی

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں طالبات کی ایک بس کو حادثہ پیش آجانے کے نتیجے میں 2طالبات جانبحق جبکہ 23 زخمی ہو گئیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بس کو حادثہ ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں پیش آیا۔بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ ہندواڑہ ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ نے دو طالبات کے جانبحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ شدید زخمی طالبات کو علاج کے لیے سری نگر کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button