متفرقات

بانڈی پورہ:ٹریکڑکھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جانبحق ایک زخمی

سری نگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ٹریکٹر گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرازخمی ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے اونہ گام دوبن میں ہونے والے حادثے میں محمد یاسین نامی شخص جان بحق ہوا ۔ زخمی ہونے والے کا نام بلال احمد ہے۔ زخمی شخص کو بانڈی پورہ کے ضلعی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ جانبحق ہونے والا محمد یاسین بانڈی پورہ کے علاقے ملنگام کا رہائشی تھاجبکہ بلال احمد کوئل علاقے کا رہائشی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button