مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے کے متعد مقامات پر چھاپے

سرینگر16 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے متعدد علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ سوپور اور سرینگر میں چار مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں اور عرفان طارق انتو نامی ایک شخص کو گرفتار کیاگیا ہے۔این آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان ایک مجاہد تنظیم کا کارکن ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button