بھارت

بھارت: شملہ میں پولیس نے ایک کشمیری کو گرفتار کر لیا

شملہ:بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دارلحکومت شملہ میںپولیس نے واٹس ایپ پر پاکستانی پرچم کی تصویر کو بطور ڈسپلے پکچر استعمال کرنے پر ایک کشمیری کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا کشمیری جس کی شناخت عادل ماگرے کے طورپر ہوئی ہے ، شملہ میں 2016سے ایک نجی گیس ایجنسی کے ساتھ کام کر رہا ہے۔بھارتی پولیس نے عادل کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ کیاہے کہ ماگرے کے خلاف بھارت دشمن سرگرمیوں اور مذہب، زبان، ذات، نسل یا برادری کی بنیاد پر انتشار کوہوا دینے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button