گرفتاریاں
شوپیاں :بھارتی فورسز نے2 نوجوان گرفتار کر لیے
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے باسکوچن میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔
حراست میں لیے گئے نوجوانوں کی شناخت عرفان بشیر اور عزیر سلام کے نام سے ہوئی ہے۔
فورسز نے نوجوانوں کی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے ان





