محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ کشمیر:کائوںٹر انٹیلی جنس کشمیر کی تلاشی کی کارروائیاں

سرینگر: کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائیوں کی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر، بڈگام، پلوامہ، کپواڑہ اور شوپیاں اضلاع کے متعدد علاقوں میں تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایک بھارتی پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر پورے مقبوضہ علاقے میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کررہی ہے۔ اب تک ضلع بڈگام، اونتی پورہ پلوامہ، کپواڑہ، شوپیاں اور سرینگر میں تلاشیاں لی جاری ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button