جموں

ادھمپور: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک ، ایک زخمی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں 2افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں سے ادھمپور جانے والی ایک کار پرنس ڈھابہ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں سنیل ورما اور اشک کمار نامی دو افراد ہلاک جبکہ شام سنگھ راجپوت نامی ایک 35سالہ شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button