بھارت

مدھیہ پردیش:بھارتی فورسز نے 3 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک کر دیے

بھوپال:
بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست مدھیہ پردیش میں فورسز اہلکاروں نے تین خواتین سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان افراد کو ضلع بالاگھاٹ کے ایک جنگلاتی علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا۔ فورسز نے ہلاک ہونے والوںکو نکسل علیحدگی پسند قرار دیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button