مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے بانڈی پورہ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت عبدالمجید اور عبدالحمید کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں فوجیوں نے ضلع کے علاقے نوگام ملپورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔بھارتی حکام نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ کیا کہ ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ نوجوانوں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button