مقبوضہ جموں و کشمیر
لداخ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک
لداخ:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اگنی ویر کیڈر سے تعلق رکھنے والابھارتی ارون لداخ کے علاقے سیاچن میں ہلاک ہوا ہے ۔فوری طورپر اسکی ہلاکت کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔





