مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتا ر کرلیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے عادل علی ور آصف گلزار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں اچھن اور حاجی در پورہ سے گرفتار کیا ہے ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوان ایک مجاہد تنظیم کے کارکن ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button