مقبوضہ جموں و کشمیر

کرگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لداخ خطے کے علاقے کرگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 15کلو میٹر تھی ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وادی کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے کسی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں ملی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button