مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: میر واعظ کا شیخ غلام محمد مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کی معروف کاروباری شخصیت خواجہ شیخ غلام محمد مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے مرحومہ کی نماز جنازہ تاریخی مرکزی جامع مسجد سری نگر میں پڑھائی۔ نماز جنازہ میں تاجر برادری، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر میر واعظ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔کی ۔ انہوں نے مرحومہ کے بیٹوں شیخ فیروز احمد، شیخ ظفر احمد، شیخ ظہور احمد اور شیخ محمد سعید سے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا.
Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button