جموں

کشتواڑ : ”وی ڈی جی“ رکن نے خود کشی کر لی

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کی سرپرستی میں قائم ویلج ڈیفنس گارڈ(وی ڈی جی) کے ایک رکن نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وی ڈی جی رکن 45سالہ ٹیک چند نے آج صبح ضلع کے علاقے اکرا ناگبتن بھٹکوٹ میں اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button