مقبوضہ جموں و کشمیر

لیہہ میں ”ایل بی اے“ رکن کی خودکشی

لیہہ : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے ضلع لیہہ میں” لداخ بدھسٹ ایسوسی ایشن (ایل بی اے)“ کے ایک رکن نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایل بی اے کے رکن کو لیہہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پایا گیا۔ لواحقین نے بتایا کہ وہ گزشتہ ہفتے لیہہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کے بعد شدید ذہنی تناﺅ کا شکار تھے۔
انہوںنے پسمندگان میں اہلیہ اور دو بچے چھوڑے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button