بھارت

پٹیالہ : بھارتی پولیس اہلکار نے خودکشی کر لی

پٹیالہ:بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ میں انڈو تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے ایک ڈپٹی کمانڈنٹ نے خود کشی کر لی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 47 سالہ ڈپٹی کمانڈنٹ کو اپنی یونٹ کے میس میں لٹکا ہوا پایا گیا۔ پولیس کو خود کشی کے مقام سے ایک نوٹ ملا ہے جس میں بہار پولیس کے ایس ایچ او پر بدتمیزی اور ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button