لداخ

لہہ میں درمیانی شدت کازلزلہ

لہہ: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ کے علاقے لہہ میں درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.5تھی اور اسکامرکزلہہ میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔لوگوں فوری طورپر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے فوری طورپر کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button