مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے سانبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا

جموں03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع سانبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا کہ بھارتی فوج کی وردی میں ملبوس شخص کی شناخت رمن سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جسے ضلع کے علاقے تیلی بستی سے گرفتار کیا گیا۔
دریں اثناءبھارتی فوجیوں نے شوپیاں قصبے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاںشروع کیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button