مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر :بھارتی انتظامیہ نے میاں قیوم کی املاک ضبط کر لیں

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے معروف قانون دان اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر میاں عبدالقیوم کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر سرینگر کے علاقے برزلہ میں میاں عبدالقیوم کا دو منزلہ گھر اور 2کنال سے زائد ارضی ضبط کر لی ہے ۔یہ جائیداد کالے قانون ”یو اے پی اے“کے تحت ضبط کی گئی۔میاں عبدالقیوم جھوٹے مقدمات میں جموں جیل میں قید ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button