مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج (اتوار)شام ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس نے ضلع کے علاقے حسن پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا ۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button