بھارت

نئی دلی: برطانوی خاتون کو ہوٹل میں آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں ایک برطانوی خاتون کو ہوٹل میں آبروریزی کانشانہ بنایا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے خاتون کی شکایت پر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایک پولیس افسر نے کہا کہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ 11مار چ کو پیش آیا ۔ خاتون حال ہی میں بھارت کی سیاحت پر آئی تھی۔ وہ پہلے گوا گئی تھی اور بعدمیں دلی پہنچی تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button