مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : پی آئی اے کے لوگو والا غبارہ برآمد

سرینگر:
غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن((پی آئی اے)کے لوگو والا ایک غبارہ کچریال گائوں سے برآمد ہواہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے ایک کھیت میں موجود پی آئی اے کے لوگو والے غبارے کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا ۔ پولیس نے غبارے کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کنٹرول لائن کے قریب واقع علاقوں سے ایسے ہی غبارے مل چکے ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button