مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: میڈیکل ، پیرا میڈیکل سٹاف کی 5ہزار 9سو67آسامیاں خالی ہیں

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر کے ہسپتالوں میں میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 5ہزار 9سو67آسامیاں خالی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان آسامیوں میں ڈاکٹر، ماہرین، نرسیں، فارماسسٹ اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔ یہ بات منگل کے روزمقبوضہ علاقے کی قانون ساز اسمبلی میں کیا گیا۔
کل19 ہزار 6سو83 آسامیاںخالی تھیں ، جن میں سے صرف 13ہزار 7سو 1 پر بھرتیاں کی گئیں جبکہ ابھی بھی 5ہزار 9سو67خالی ہیں۔ ان میں سے ضلع بارہمولہ میں202 ، راجوری 354، اسلام آباد 649 اور ادھم پور میں668 اسامیاں خالی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button