مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر :بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کرلی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک کانسٹیبل ڈرائیور نے آج علی الصبح ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں خودکشی کرلی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اجیت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو سی آر پی ایف کی 96 ویں بٹالین کی ڈی کمپنی میں تعینات تھا۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے






