مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل پراسرار طورپر ہلاک، سی آر پی ایف اہلکار زخمی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں دو مختلف واقعات میں ایک بھارتی پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک اور ایک پیراملٹری اہلکار زخمی ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد شفیع سرینگر کے علاقے راجباغ پولیس سٹیشن میں بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گیا۔ایک اور واقعہ میں ضلع راجوری کے علاقے ٹھنڈیکاسی میں حادثاقی طور پر آتشیں ہتھیار چلنے سے بھارتی سنٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار رام نواس زخمی ہو گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button