مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں : بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی پراسرار حالات میں موت

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی پراسرار حالات میں موت واقع ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورسز ہیڈکوارٹر میں تعینات گیان چند نامی اہلکار اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑا ۔ اسے علاج کے لیے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button