مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بھگت تھلی روڈ پر آج ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثے میں مرنے والے کی شناخت60 سالہ بلویندر سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جو کٹھوعہ کا رہائشی تھا ۔
دریں اثنا واقعے میں زخمی ہونے والے تین دیگر افراد کو اندرونی چوٹیں آئی ہیں اور وہ قریبی طبی مرکز میں زیر علاج ہیں۔واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button