مقبوضہ جموں و کشمیر

امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہونے کا اعلان

 

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندوﺅں کی 57 روزہ امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 28 اگست کو اختتام پذیر ہو گی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس بات کا اعلان بھارت کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کیا۔انہوں نے کہاکہ پریتھم پوجا 29 جون کو ہوگی جبکہ یاترا کے لئے رجسٹریشن 15 اپریل سے شروع ہوگی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button