مقبوضہ جموں و کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس

اسلام آباد 17جنوری (کے ایم ایس)
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا ایک تعزیتی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء زاہد صفی کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے عہدیداروں ، ارکان اور عملے نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا اور مرحوم کی بلندی درجا ت کیلئے دعا کی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button