مقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ : پاکستانی پرچم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصاویروالے پوسٹرچسپاں

واقعے کا مقدمہ درج ، ملوث افراد کی شناخت کیلئے تفتیش جاری

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پاکستانی پرچم اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کے پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض حکام نے پوسٹروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کیاہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈوڈاکارتک شروتریہ نے میڈیا کو بتایاہے کہ پولیس نے پوسٹرچسپاں کئے جانے کے فورا بعد کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔ ایس ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے تفتیش جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button