مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

 

جموں04ستمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔
مرنے والے کی شناخت مدراس رجمنٹ کے حوالدر جی لکپتی کے طور پر ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button