مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام حادثے میں سی آر پی ایف کے تین اہلکار زخمی

 


سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک حادثے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے شیخ پورہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی گاڑی ایک چنار کے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے تین اہلکار زخمی ہوئے، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button