مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

جموں:بھارتی افواج نے غیر قانونی طور پرزیرقبضہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں متعدد مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیسں شروع کی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، منگل کو ادھم پور، ریاسی اور کٹھوعہ اضلاع میں مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد بھارتی افواج نے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔بھارتی فوج اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے دو مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع ملنے کے بعد محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔بھارتی حکام کے مطابق، یہ افراد مبینہ طور پر پیر کی شب دیر گئے ادھم پور کے تالوت گاؤں میں پرکاش چند کے دروازے پر دستک دے کر کھانا مانگ رہے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button