مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا ایک اہلکار دریا میں ڈوب کرہلاک

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار دریا میں ڈوب کرہلاک ہوگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی جس کی شناخت عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہےضلع کے علاقے گریزکے قریب دریا میں ڈوب گیا۔واقعے کے بعد، ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور اس کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔بعد ازاں لاش کو میڈیکو-لیگل فارمیلٹیز کے لیےہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button