بھارت

ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار

اسلام آباد: بھارت میں منعقدہ برکس کانفرنس میں شرکت کرنے والے متعدد عالمی رہنماوں کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برطانوی جرید ے ”دی انڈیپنڈنٹ ”نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ چینی صدرژی جن پنگ کی بھارت میں برکس اجلاس سے اچانک واپسی کے بعد صحت سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔جنوبی افریقہ کے صدرسیرل رامافوسا بھی نئی دہلی میں ہونے والی سربراہی کانفرنس سے واپسی کے بعد علیل ہو گئے۔واضح رہے کہ برکس اجلاس کے عشائیے کے دوران گوشت کے بغیرمینو میں بھی ہندو توا کے انتہا پسندوں کا متعصبانہ کردار نمایاں رہا۔عالمی رہنماوں کی بیماری کی اطلاعات نے بھارتی میزبانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔برکس اجلاس میں انتظامی نااہلی اور ناقص اقدامات پر بھی بھارت کو عالمی سطح پر ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button