مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی خبر دینے پر دو صحافیوں کو طلب کرلیا

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج دوکشمیری صحافیوں فہد احمد شاہ اور ماجد حیدری کو پلوامہ میں ایک فوجی کارروائی کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بارے میں خبر دینے پر طلب کیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقینائیر میںتلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران چار نوجوانوں کو شہید کردیاتھا۔پولیس افسر کے مطابق صحافیوں نے واقعے کی "غلط رپورٹنگ”کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button