مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر 07 فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات ملے تک فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی ۔