مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ : بھارتی فوج نے پٹن سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
فوجیوں نے بارہمولہ سرینگر ہائی وے پر پٹن کے قریب ڈرائیورنگ کے پیشے سے وابستہ ایک کشمیری نوجوان اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جو سرینگر جارہے تھے۔پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button